About Us

 السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ 

محترم قارئین۔میں نذیراحمد قاسمی اور یہ میرا بلاگ ہے جو مختلف زبانوں میں مختلف موضوع کے لئے بنایا گیا ہے۔بلاگ کا اہم مقصد قرآن کریم کے معانی اور تفسیر کو آسان انداز میں امت تک پہچانا ہے، مختلف اکابر کی معتبرتفسیروں کا مختصر خلاصہ پیش کیا جاتا ہے۔

ہمارے اس بلاگ کی زیارت کرتے رہیں اور اپنے دوستوں کو بھی شئیر کریں

Post a Comment

0 Comments