سورۃ البلد 17سے 20

 سورۃ البلد 17سے 20


 سورۃ البلد آیت نمبر 17 سے20

ثُمَّ كَانَ مِنَ الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا وَتَوَاصَوۡا بِالصَّبۡرِ وَتَوَاصَوۡا بِالۡمَرۡحَمَةِ ۞ اُولٰٓئِكَ اَصۡحٰبُ الۡمَيۡمَنَةِ ۞ وَالَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا بِاٰيٰتِنَا هُمۡ اَصۡحٰبُ الۡمَشۡئَـمَةِ ۞ عَلَيۡهِمۡ نَارٌ مُّؤۡصَدَةٌ۞

پھر وہ ان لوگوں میں بھی شامل ہوا جو ایمان لائے ہیں، اور جنہوں نے ایک دوسرے کو ثابت قدمی کی تاکید کی ہے، اور ایک دوسرے کو رحم کھانے کی تاکید کی ہے۔ ۞ یہی وہ لوگ ہیں جو بڑے نصیب والے ہیں۔ ۞ اور جن لوگوں نے ہماری آیتوں کا انکار کیا ہے، وہ نحوست والے لوگ ہیں۔ ۞ ان پر ایسی آگ مسلط ہوگی جو ان پر بند کردی جائے گی۔۞


 اوپر جو اعمال بیان ہوئے ان کے لئے ایمان شرط ہے، لہذا ایمان لایا اورایمان پر ثانت رہنے کی وصیت کی، اور رحم کی وصیت کی، ایسے لوگ کامیاب ہیں، اور جنہوں نے اللہ کی آیتوں کا انکار کیا وہ ناکام اور نامراد ہے ان پر آگ بند کردی جائے گی، یعنی سب جہنم کا سخت عذاب ہے، 

اللہ تعالی ہماری حفاظت فرمائے

Post a Comment

0 Comments